جمعرات, مارچ 20, 2025
اشتہار

ویڈیو: فضائی عملہ سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت دو امریکی ڈالرز سے بڑھ کر 11 ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔

فلپائن میں کسٹم حکام نے فضائی عملے سے کم از کم 27 کلو پیاز اور 10 کلو لیموں برآمد کرتے ہوئے انہین موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی فلائٹس کا عملہ زرعی مواد اسمگلنگ میں ملوث ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں