منگل, فروری 17, 2026
اشتہار

کرکٹ کا جنون سفارتخانوں میں بھی پہنچ گیا (ویڈیو دیکھیں)

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستان میں تعینات جرمن قونصل جنرل ہولگر زیگیلیر بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداح نکلے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل میچ کی ہر طرف دھوم ہے، کرکٹ کا یہ جنون ملک میں قائم جرمنی کے سفارت خانے میں بھی دیکھا گیا۔

جرمن قونصل جنرل ہولگر زیگیلیر گرین ٹی شرٹ زیب تن کیے پاکستانی ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے۔

جرمن قونصل جنرل نے گرین ٹی شرٹ پہن کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کا اعلان کیا اور حلقہ احباب کو میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی۔

ہولگر زیگیلیر کا کہنا تھا کہ فٹ بال اور والی بال کے ساتھ اب کرکٹ میچ بھی اہم ہے۔

+ posts

محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں