ہفتہ, جنوری 24, 2026
اشتہار

پاکستان اورنیوزی لینڈ کا میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار

اشتہار

حیرت انگیز

نیپئرروڈ: پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان سیریزکا دوسرے ون ڈے میچ بارش کے سبب تاخیرکا شکارہے۔

نیپئرمیں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ صبح چھ بجے شروع ہونا تھا تاہم تیزبارش کے سبب کھیل مقررہ وقت پرشروع نہ ہوسکا۔

نیپئیر میں اس وقت بارش رک چکی ہے امپائرز مقامی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے دوبارہ گراونڈ کا جائزہ لیں گے جس کے بعد میچ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

امید ظاہرکی جارہی ہے کہ آوٹ فیلڈ کلئیرہوئی تو دونوں ٹیموں کے درمیان ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جاسکتا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں