راولپنڈی: حساس مقامات کی ریکی کرنے والے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی میں مغل مارکیٹ کے قریب محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تھانہ آئی نائن پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں کی گرفتاری کیلیے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کی گئی، دہشتگرد حمزہ اور رومان راولپنڈی اور اسلام … راولپنڈی: حساس مقامات کی ریکی کرنے والے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد گرفتار پڑھنا جاری رکھیں