کسٹم ایجنٹ ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی

کسٹم فیس لیس نظام کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ پاکستان کسٹم ایجنٹ ایسویسی ایشن اور کسٹم حکام کے درمیان مزاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 45 کسٹم ایجنٹس کے لائسنس بحال کیے جائیں اگر مطالبہ منظور نہیں ہوا تو ملک بھر میں کام بند کر دیں گے۔ آل … کسٹم ایجنٹ ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی پڑھنا جاری رکھیں