افریقہ بھیجے جانے والے سامان سے اربوں مالیت کی 5 ملین ٹراما ڈول گولیاں برآمد

کسٹمز نے کراچی ٹرمینل سے افریقہ بھیجے جانے والے سامان سے اربوں مالیت کی 5 ملین سے زائد ٹراما ڈول گولیاں برآمد ہوئیں۔ کسٹمز انفورسمنٹ کے ڈپٹی کلکٹر رضا نقوی کے مطابق کراچی ٹرمینل سے افریقہ بھیجے جانے والے سامان سے 2.8 ارب مالیت کی 5.6 ملین ٹراماڈ ول گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ ڈپٹی کلکٹر … افریقہ بھیجے جانے والے سامان سے اربوں مالیت کی 5 ملین ٹراما ڈول گولیاں برآمد پڑھنا جاری رکھیں