تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

متعدد ڈیوائسز ایک ساتھ چارج کرنے والا سلینڈر نما وائرلیس چارجر تیار

سائنسدانوں نے سلینڈر نما انوکھا وائر لیس چارجر ایجاد کرکے دنیا کو حیران کردیا، یہ الیکٹرومیگنیٹک چارجر ایک ساتھ کئی فون اور ٹیبلٹ چارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

فِن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی کے ماہرین نے یہ چارجر بنایا ہے جو ایک دائرے کی صورت میں 360 درجے پر یکساں وائرلیس شعاعیں پھینکتا ہے اور ایک ہی وقت میں کئی آلات کو چارج کرتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں کی شدت اتنی کم رکھی گئی ہے کہ اول تو وہ کسی بھی طرح انسانوں کے لیے مضر نہیں اور نہ ہی دیگر گھریلو برقی نظام میں کوئی خلل ڈالتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چارجر کے اندرر کوائلز کو گول دائروں میں رکھا گیا ہے اور اوپر سے نیچے تک رابطوں کو ممکن بنانے کےلیے زیڈ کی شکل کا ایک الیکٹروڈ لگایا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -