تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

جنوبی کوریا میں آتشزدگی کے واقعہ میں 4 ہلاک، درجنوں زخمی

سیئول: جنوبی کوریا کے شہر ڈائے گو میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ جنوبی کوریا کے شہر ڈائے گو میں پیش آیا ہے کی ایک بلڈنگ میں واقع لا فرم میں پیش آیا ہے، آگ پھیلنے سے قبل مقامی افراد نے ایک دھماکے کی آواز بھی سنی تھی۔ ریسیکو حکام کے مطابق واقعہ میں 46 افراد زخمی ہوئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے، تاہم یہ آتش زنی کی کارروائی ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکام واقعے کی تحقیقات آتش زنی کے طور پر کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی کیمرا فوٹیج سے ایک 50 سالہ مشتبہ شخص کو شناخت کیا گیا، فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ مشتبہ شخص جب گھر سے نکلا تو اس کے دونوں ہاتھوں میں کنٹینر تھے، جن کو ممکنہ طور پر آگ لگانے کے لیے استعمال کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص واقعہ میں خود بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد ایک ہی کمرے میں موجود تھے۔

Comments

- Advertisement -