نامعلوم شخص دو بچوں کی ماں پر تیزاب پھینک کر فرار

ڈسکہ کے محلہ فضل پورہ کے ایک گھر میں گھس کر نامعلوم شخص دو بچوں کی ماں کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ 2 بچوں کی ماں شمیم گھر میں اکیلی تھی نامعلوم شخص جس نے اپنی شناخت چھپانے کیلئے سر پر ہیلمٹ پہنا ہوا تھا گھر … نامعلوم شخص دو بچوں کی ماں پر تیزاب پھینک کر فرار پڑھنا جاری رکھیں