تازہ ترین

پی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

چیئرمین اور پی ٹی آئی کے بغیر منصفانہ انتخابات...

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

عام انتخابات کی تاریخ: ’خط کا جائزہ لینے کے بعد جواب دیں گے‘

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ دینے پر ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خط کا جائزہ لینے کے بعد جواب دیں گے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے بھی خط کا جواب آئین و قانون کی روشنی میں دیا گیا تھا اب بھی آئین کے مطابق خط کا جواب دیں گے۔

’آئین کے مطابق تاریخ دینےکا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے حلقہ بندیوں کا عمل بھی جاری ہے حلقہ بندیاں وقت سے قبل 30 نومبر تک مکمل ہوں گی اور حلقہ بندیوں کے بعد ہی الیکشن شیڈول جاری ہو سکتا ہے‘

صدر نے 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دے دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات کا شیڈول جاری کرنا الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 6 نومبر کو عام انتخابات کروانے کی تجویز دی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا جس میں کہا گیا کہ 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا گیا۔

Comments

- Advertisement -