ڈیوڈ وارنر امپائر بن گئے، ویڈیو وائرل

آسٹریلوی ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر امپائر بن گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 104 رنز کی دلکش … ڈیوڈ وارنر امپائر بن گئے، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں