تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

پانی میں ڈوبی گیند سے پریکٹس کیوں؟

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولے نے بولرز کے لیے ڈیو فیکٹر کا حل پیش کر دیا۔

متحدہ عرب امارات میں گرم موسم اور اوس پڑنے سے گیلے ہونے والے میدان میں بولرز کو گیند گرپ کرنے میں ‏دشواری کا سامنا ہے۔

عالمی ایونٹ میں ایک جانب سخت گرمی تو دوسری جانب ڈیوفیکٹر بولرز کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ خصوصاً اسپنرز ‏کو اوس سے گیند گرپ کرنے میں زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ڈیوفیکٹر کو کم کرنے کے لیے منتظمین اپنے طور پر اقدامات تو کررہے ہیں لیکن کوئی بھی ٹیم میگا ایونٹ میں ‏کسی بھی قسم کا رسک لینے کو تیار نہیں۔

David Willey Determined To Enjoy England Return At T20 World Cup | Cricket  News

ایسے میں انگلش ٹیم نے بولرز کو ڈیوفیکٹر میں بولنگ کا انوکھا طریقہ بتایا ہے۔ ڈیوڈ ولے کا کہنا ہے کہ ‏پریکٹس میچ کے دوران اپنے پانی سے بھری بالٹی میں گیند کو ڈال کر پریکٹس کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیوفیکٹر کو کوئی تو حل نکالنا ہوگا کیونکہ اس پولرز کی کارکردگی پر اثرانداز ہو گا، ممکن ہے ‏کہ ہمارا تجربہ کارگر نہ ہو لیکن گیلی گیند سے پریکٹس کی جا سکتی ہے۔

Comments

- Advertisement -