پاکستان میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عیدالفطر منا رہی ہے

پاکستان میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عیدالفطر جوش وجذبے کے ساتھ منا رہی ہے بوہری کمیونٹی کی مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ کراچی سمیت پاکستان بھر میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ بوہرہ کمیونٹی کی مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ کراچی میں بوہرہ … پاکستان میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عیدالفطر منا رہی ہے پڑھنا جاری رکھیں