ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک ہفتے کے دوران 20 نومولود بچوں کی موت کیسے ہوئی؟ انکوائری مکمل

پاکپتن : ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال (ڈی ایچ کیو) میں 20 بچوں کی موت نے بہت سے سنگین سوالات کو جنم دیا تاہم تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے انکوائری مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں مبینہ غفلت کے باعث ایک ہفتے کے دوران بیس … ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک ہفتے کے دوران 20 نومولود بچوں کی موت کیسے ہوئی؟ انکوائری مکمل پڑھنا جاری رکھیں