کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو

کرکٹ میں عموما 18 سے 30 سال کی عمر کے کھلاڑی ڈیبیو کرتے ہیں لیکن 62 سالہ شخص نے پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیل کر تاریخ کا دھارا پلٹ دیا۔ کوئی بھی کھیل عموماً نوجوانوں کا ہوتا ہے اور کھلاڑی 35 سال کی عمر گزارنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا سوچنے لگتے ہیں اور اکثر … کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو پڑھنا جاری رکھیں