بنگلہ دیش کے آئین میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ!

بنگلہ دیش میں طلبہ انقلابی تحریک کے نتیجے میں حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اب آئین میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں رواں سال اگست میں طلبہ انقلابی تحریک کے نتیجے میں حسینہ واجد کے 16 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد … بنگلہ دیش کے آئین میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ! پڑھنا جاری رکھیں