صائم ایوب کو علاج کیلیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز زخمی ہونے والے پاکستانی اوپنر بلے باز صائم ایوب کو فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے جارح مزاج نوجوان اوپنر بلے باز صائم ایوب جو گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن فیلڈنگ کے دوران شدید زخمی … صائم ایوب کو علاج کیلیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں