آئی پی ایل کے میچز بڑھانے کا فیصلہ، انٹرنیشنل کرکٹ پر کیا اثر پڑے گا؟

بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ میں میچز کی تعداد کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور 2028 کے ایڈیشن میں 94 میچز کھیلے جا سکتے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) جو پہلے ہی انٹرنیشنل کرکٹ پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتا رہتا ہے۔ کبھی بگ … آئی پی ایل کے میچز بڑھانے کا فیصلہ، انٹرنیشنل کرکٹ پر کیا اثر پڑے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں