جمعہ, جنوری 23, 2026
اشتہار

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں حیرت انگیزمندی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: کراچی کی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے دن حیرت انگیز طورپرشدید مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج کراچی اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1108 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جو کہ انتہائی زیادہ ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج اس وقت 30019 پوائنٹس پرٹریڈنگ کررہا ہے۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہےکہ اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا ایک اہم سبب عالمی طاقتوں کا ایران پر سے معاشی پابندیاں ہٹانا ہے جس کے سبب تیل کی قیمتیں مزید نیچے آئیں ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں