جمعہ, جنوری 17, 2025
اشتہار

دپیکا کی خفیہ پیغام کیساتھ انسٹا گرام پوسٹ سے مداح تذبذب کا شکار

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے خفیہ پیغام کے ساتھ انسٹا گرام پوسٹ سے اپنے مداحوں و دیگر کو تذبذب کا شکار کر ڈالا۔

دپیکا پڈوکون نے انسٹا گرام اپنی چار عدد نئی تصاویر شیئر کیں جبکہ ان کے ساتھ ایک خفیہ پیغام بھی پوسٹ کیا۔ اس میں لکھا ہے: ’ہر ایک خود کو ٹھیک کرنے میں لگا ہوا ہے مگر اپنی روح کو کوئی ٹھیک نہیں کر رہا‘۔

- Advertisement -

تصاویر میں انہیں خوبصورت روایتی سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ لباس ڈیزائنر منیش ملہوترا نے تیار کیا ہے۔ تصاویر کے کیپشن میں دپیکا نے لکھا: ’یہ میرے لیے آخری ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

مداحوں نے دپیکا پڈوکون کی پوسٹ کا خیر مقدم کیا۔ ایک نے لکھا: ’تصاویر کے ساتھ پیغام بالکل سچ ہے‘۔ دوسرے نے لکھا: ’جس طرح کی آپ معنیٰ خیز مواد پوسٹ کر رہی ہیں وہ انتہائی قابلِ تعریف ہے‘۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں