ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ پر دہلی کوچ کا چونکا دینے والا انکشاف

بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ پر دہلی کے کوچ نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا ہے۔ بھارت کے کپتان روہت شرما کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے صرف دو دن بعد مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے بھی طویل دورانیے کی کرکٹ سے … ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ پر دہلی کوچ کا چونکا دینے والا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں