تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

کھانا ڈیلیور کرنے والی خاتون کو ہوشیاری مہنگی پڑگئی

واشنگٹن : فوڈ ڈیلیوری خاتون کی چور ی پکڑی گئی، خاتون کھانا ڈیلیور کرنے کے بعد بطور ثبوت تصویر لیکر کھانا واپس لے گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کھانا ڈیلیور کرنے اور واپس اٹھانے کا حیرت انگیز واقعہ امریکا میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فوڈ ڈیلیوری خاتون نے کسٹمر کا آرڈر دروازے پر رکھنے کے بعد اپنے موبائل سے کھانا ڈیلیور کرنے کی تصویر بطور ثبوت لی اور کھانا اٹھاکر واپس لے گئی۔

خاتون کی حرکت گھر کے باہر نصب کیمرے نے محفوظ کرلی جو بعد ازاں متاثرہ صارف نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپلوڈ کردی جسے 1 کروڑ سے زائد صارفین سے دیکھا اور فوڈ ڈیلیوری خاتون اور کمپنی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Comments

- Advertisement -