آئی سی سی سے افغانستان مینز کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے افغانستان کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے … آئی سی سی سے افغانستان مینز کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں