حج کے لیے 15 برس تک ’’786‘‘‘ نمبر کے نوٹ جمع کرنے والے جوڑے کا خواب پورا ہونے کے قریب

(7 اگست 2026): حج کے فریضے کی ادائیگی کے لیے 15 برس تک 786 نمبر کے نوٹ جمع کرنے والے جوڑے کا خواب پورا ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ حج اسلام کا پانچواں فریضہ ہے، جو ہر صاحب استطاعت شخص پر فرض ہے۔ تاہم غریب بھی خانہ خدا دیکھنے کے لیے برسوں جمع پونجی جمع … حج کے لیے 15 برس تک ’’786‘‘‘ نمبر کے نوٹ جمع کرنے والے جوڑے کا خواب پورا ہونے کے قریب پڑھنا جاری رکھیں