سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز میں نقل کے کیسز کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی : سندھ بھرکےتعلیمی بورڈز میں نقل کے کیسز کی تفصیلات سامنے آگئیں، 5تعلیمی بورڈ میں نقل کے 235 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانات کے معاملے پریونیورسٹی اینڈبورڈڈیپارٹمنٹ میں نقل،کاپی تبدیلی کی تفصیلات جاری کردیں۔ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نےمحکمہ یونیورسٹی اینڈبورڈکو تاحال رپورٹ جمع نہیں کرائی … سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز میں نقل کے کیسز کی تفصیلات سامنے آگئیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں