تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ڈی جی خان، بارات میں‌ پیسوں‌ کے ساتھ موبائل فون کی بارش

ڈی جی خان: پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں‌ بارات میں‌ پیسوں‌ کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بارش کردی گئی..

 تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع ڈی جی خان میں بارات میں دلہا والوں کی جانب سےپیسوں کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بارش کردی گئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ پیسوں کے ساتھ موبائل فون بھی کیچ کررہے ہیں۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیسوں کے ساتھ موبائل فون دلہا کے بھائی کی جانب سے لٹائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق باراتیوں نے کنٹینر سے آدھے گھنٹے تک موبائل فون اور پیسوں کی بارش کی۔

 
https://www.facebook.com/arynewsud/videos/506009146936605/

Comments

- Advertisement -