یزویندرا چہل کی آرجے مہوش کے ساتھ تصویر، دھناشری ورما کی معنی خیز پوسٹ وائرل

بھارتی کرکٹر یزویندرا چہل کی آرجے مہوش کے ساتھ وائرل تصویر کے بعد سابق اہلیہ دھانشری ورما کی معنی خیز پوسٹ وائرل ہوگئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کل دبئی میں کھیلا گیا جو بھارت نے ریکارڈ تیسری مرتبہ جیت لیا تاہم میچ میں کرکٹر یزویندرا چہل کی آرجے مہوش کے ساتھ میچ … یزویندرا چہل کی آرجے مہوش کے ساتھ تصویر، دھناشری ورما کی معنی خیز پوسٹ وائرل پڑھنا جاری رکھیں