دھرمیندر نے مرنے سے پہلے کون سی فلم دیکھی؟

ممبئی (29 نومبر 2025): بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر اس دنیا میں نہیں رہے، تاہم انہوں نے مرنے سے پہلے ایک ایسی فلم دیکھی جو اب تک سینیما گھروں کی زینت نہیں بن سکی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنٹ‘ عامر خان نے 56ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا میں … دھرمیندر نے مرنے سے پہلے کون سی فلم دیکھی؟ پڑھنا جاری رکھیں