"احسان مند ہوں زبانِ اردو تیرا” آنجہانی دھرمیندر کی اردو سے محبت کی ویڈیو

بالی ووڈ کے آنجہانی سپراسٹار دھرمیندر کے دنیا سے چلے جانے کے بعد ان کی اردو زبان سے محبت کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں دنیا سے چلے جانے والے دھرمیندر کی ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں وہ سرعام اردو سے شدید محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس نفیس … "احسان مند ہوں زبانِ اردو تیرا” آنجہانی دھرمیندر کی اردو سے محبت کی ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں