کیا ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ہولی منائی؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ساتھ ہولی مناتے ہوئے تصویر کی حیقیقت سامنے آگئی۔ انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو نے تیزی سے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے جس میں ہولی مناتے ہوئے کئی عالمی شخصیات کو دکھایا گیا ہے، ان میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر ڈونلڈ … کیا ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ہولی منائی؟ پڑھنا جاری رکھیں