کیا نیٹ فلیکس نے ’ڈاکو مہاراج‘ سے اروشی کے سین ڈیلیٹ کیے؟ حقیقت سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی فلم ’ڈاکو مہاراج‘ سے ان کے تمام سین ڈیلیٹ کرنے کی خبریں آئی تھیِ تاہم اب حقیقت سامنے آگئی ہے۔ ڈاکو مہاراج 21 فروری کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی، سوشل میڈیا صارفین اس وقت حیران ہوئے تھے جب اروشی روٹیلا کو پوسٹر میں سے غائب دیکھا … کیا نیٹ فلیکس نے ’ڈاکو مہاراج‘ سے اروشی کے سین ڈیلیٹ کیے؟ حقیقت سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں