تازہ ترین

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

800 کچھوؤں کے باپ کچھوے کو آزادی مل گئی

ایکواڈر کے وزارت ماحولیات نے تصدیق کی ہے کہ 800 کچھوؤں کے باپ کچھوے کو آزادی دے دی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکواڈور کے حکام نے دو روز قبل گالاپاگوس نسل کے ’ڈیاگو‘ نامی کچھوے کو آزادی تھی۔

رپورٹ کے مطابق گالاپاگوس کی نسل معدومی کے خطرے سے دوچار تھی ،ایک ایسے موقع پر ڈیاگو نے اپنی نسل کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

وزیربرائے ماحولیات کے مطابق ڈیاگو کم از کم 800 کچھوؤں کا باپ ہے جس کی عمر 100 برس ہے، ڈیاگو نے اپنی نسل کو بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا اور فارمنگ کے ذریعے کالا پاگوس کی نسل کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کی گئی۔

ماہرین کے مطابق گالاپاگوس کچھوا 200 سال تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایک کچھوے کا وزن عام طور پر 417 کلوگرام تک ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈیاگو کے ساتھ 14 مزید نایاب نسل کے کچھوؤں کو گلاپو آئس لینڈ پر چھوڑا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 1960 کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ بیک وقت 2ہزار سے زائد گالاپوس نایاب کچھوے موجود ہیں۔

Comments

- Advertisement -