مکہ مکرمہ میں دور نبوی ﷺ اور نوادرات کی ڈیجیٹل نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں دور نبوی ﷺ کی ڈیجیٹل نمائش جاری ہے جب کہ نمائش میں اس دور کے متعدد نوادرات بھی رکھے گئے ہیں۔ العربیہ کے مطابق حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں دور نبوی ﷺ اور نزول وحی کے وقت کی ڈیجیٹل نمائش جاری ہے اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق … مکہ مکرمہ میں دور نبوی ﷺ اور نوادرات کی ڈیجیٹل نمائش پڑھنا جاری رکھیں