ڈیجیٹل پرائز بانڈز کیسے خریدے جاسکیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد : پرائز بانڈز خریدنے والے افراد کے لئے بڑی خبر آگئی ، ڈیجیٹل پرائز بانڈ  کیسے خریدے جاسکیں گے؟ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل پرائز بانڈز  کے اجرا کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، قومی بچت ڈائریکٹوریٹ نے اس حوالے سے کام مکمل کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ  کے لیے جدید … ڈیجیٹل پرائز بانڈز کیسے خریدے جاسکیں گے؟ بڑی خبر آگئی پڑھنا جاری رکھیں