موبل آئل سے زیادہ غلیظ ترین تیل میں تیار پکوڑیاں؟ ہم کیا کھا رہے ہیں؟

رمضان کے مقدس مہینے میں پکوڑیاں ٹماٹو کیچپ، مایونیز اور دیگر اشیاء کس طرح غلاظت سے تیار کیے جاتے ہیں اگر ان کا مشاہدہ کرلیا جائے تو لوگ ان کے قریب بھی نہ بھٹکیں۔ ماہ رمضان کے آتے ہی ملاوٹ مافیا اور غلاظت مافیا اپنے مکروہ کاروبار کو پھیلانے کیلیے متحرک ہوجاتے ہیں، انہیں اس … موبل آئل سے زیادہ غلیظ ترین تیل میں تیار پکوڑیاں؟ ہم کیا کھا رہے ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں