تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

اربوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف

ایک سال میں بڑی پائپ لائنز سے 2 ارب 33 کروڑ 40 لاکھ کی گیس چوری کا انکشاف ہو ا ہے۔

دستاویز کے مطابق سوئی نادرن کے سسٹم سے 1ارب69 کروڑ 20 لاکھ روپےکی گیس چوری کی گئی جب کہ سوئی سدرن کے سسٹم سے 64 کروڑ 19 لاکھ روپےکی گیس چوری ہوئی۔

گیس چوری کےواقعات میں کمرشل سیکٹر سرفہرست ہے۔ گھریلو صارفین کی جانب سےگیس چوری کےسب سےزیادہ واقعات ہوئے ہیں۔

سوئی نادرن میں ڈومیسٹک صارفین کے گیس چوری کے1 لاکھ39 ہزار 589 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سوئی سدرن میں ڈومیسٹک صارفین کےگیس چوری کے 9 ہزار 47 کیسز سامنے آئے۔

سوئی نادرن میں کمرشل سیکٹر کی گیس چوری کے 1ہزار 484 کیسز اور سوئی سدرن میں کمرشل سیکٹرکی جانب سے گیس چوری کے 258 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Comments

- Advertisement -