منگل, اپریل 14, 2026
اشتہار

برطرف پولیس اہلکار کا کراچی پولیس کے نام پر بھتہ خوری کا انکشاف

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : سندھ پولیس کے برطرف اہلکار نے پولیس کے نام پر شہریوں سے بھتہ خوری شروع کردی، پولیس نے جگہ جگہ ملزم کی تصویر آویزاں کردی۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں برطرف پولیس اہلکار نے کوئی دوسری ملازمت کرنے کے بجائے پولیس کے نام پر بھتہ خوری کو غنیمت جانا، پولیس نے پیٹی بند برطرف بیٹر کی تلاش شروع کردی۔

کراچی پولیس نے سابق پولیس اہلکار کی گرفتاری کےلیے بینر آویزاں کرکے شہریوں سے اہلکار نثار کی گرفتاری میں مدد کی اپیل کی ہے۔

بینرز ایس ایچ او سچل کی علاقے میں لگائے گئے ہیں، بینر میں لکھا گیا ہے کہ سابق پولسی اہلکار نثار کے نام پر بھتہ وصول کررہا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں