بدھ, فروری 11, 2026
اشتہار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، اس سے قبل وہ بینکنگ کی خصوصی عدالت کی جج کے طور پر تعینات تھیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے جاری کیا۔

گریڈ 21 کی جج زیبا چوہدری اس سے قبل بینکنگ کی خصوصی عدالت کی جج کے طور پر تعینات تھیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جج زیبا چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر کے او ایس ڈی بنایا گیا ہے۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں