’حج کے قیمتی لمحات فوٹو گرافی میں ضائع نہ کریں‘

سعودی وزارت حج وعمرہ نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ حج کے قیمتی لمحات کو فوٹو گرافی میں ضائع نہ کریں۔ حج 2024 کے لیے مناسک حج کا آج سے آغاز ہوگیا ہے جب کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات کل (ہفتہ) کو ادا کیا جائے گا۔ حج کے آغاز کے موقع … ’حج کے قیمتی لمحات فوٹو گرافی میں ضائع نہ کریں‘ پڑھنا جاری رکھیں