تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کیا آپ تصویر میں‌ چھپا نمبر تلاش کرسکتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی پہیلیاں صارفین کو الجھا تو دیتی ہیں مگر لوگ چلینج کے طور پر انہیں حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ وائرل بھی ہوجاتی ہے۔

صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر یا سوالات آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں بلکہ یہ کافی عرصے سے جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سوالات یا پہیلیاں بظاہر آسان ہوتی ہیں مگر  درست جواب تلاش کرنے کے دوران صارفین سر پکڑنے پر مجبور بھی ہوجاتے ہیں۔ اس طرح انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی درج ذیل تصویر ہے جس کا جواب تلاش کرنے کا چلینج دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں: ذہانت کا امتحان، یہ تصویر آپ کو دنگ کردے گی

صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ اس تصویر میں ایک نمبر چھپا ہوا ہے جسے تلاش کرنا ہے۔

آپ تصویر کو غور سے دیکھیں اور  ایک منٹ میں نمبر کو تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

اس تصویر کو جب آپ قریب سے دیکھیں گے تو پوشیدہ نمبر نظر نہیں آئے گا مگر جب تھوڑا دور ہو کر یا سائیڈ سے دیکھیں گے تو نمبر صاف نظر آئے گا۔

اسے بھی دیکھیں: آسان تصویر میں چھپی بڑی غلطی، جواب تلاش کریں

کیا آپ اسے تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے اگر نہیں تو نیچے دیکھیں کہ تصویر میں کون سا نمبر چھپا ہوا ہے۔

درست جواب دیکھیں

اگر آپ کامیاب نہیں ہوئے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس تصویر میں پانچ کا ہندسہ چھپا ہوا ہے۔


کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے؟ کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔

Comments

- Advertisement -
عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں