جنوبی کوریا میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی، آپریشنز ملتوی

جنوبی کوریا میں ڈاکٹروں نے محکمہ صحت میں مجوزہ اصلاحات کے خلاف ہڑتال کردی ہے جس کے باعث سیکشنز اور کینسر کے آپریشنز ملتوی کر دیے گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیول کی سیکنڈ نائب وزیر صحت پارک من سو کا کہنا ہے کہ 8800 سے زیادہ جونیئر ڈاکٹرز اور 71 فیصد ٹرینی … جنوبی کوریا میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی، آپریشنز ملتوی پڑھنا جاری رکھیں