تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

ڈالر کی اونچی اڑان، ایک دن میں 7 روپے مہنگا

ملک میں روپیہ کی قدر میں گراوٹ اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 3 سے 7 روپے مہنگا ہوگیا اور 226 سے 229 روپے میں‌ دستیاب ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے مہنگا ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا تھا۔

انٹربینک میں ایک ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 217 روپے 66 پیسےکا ہوگیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 222 روپے پر برقرار رہی تھی۔

Comments

- Advertisement -