ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو غیرمقبول قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو غیر مقبول ترین شخص قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی مقبولیت 4 فیصد سے بھی کم ہے۔ اُنہوں نے کہا … ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو غیرمقبول قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں