سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے زخمی

پنسلوینیا : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ان کے گولی لگنے سے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ پر پنسلوینیا میں ان کی انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں … سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے زخمی پڑھنا جاری رکھیں