صدرٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے صدر کو کھری کھری سنا دیں

اوول آفس میں سربراہان مملکت کی ہونے والی ملاقات میں تلخی پیدا ہوگئی، امریکی صدر ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامپوسا کو کھری کھری سنادیں۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے سفید فام کسانوں کو امریکا میں مہاجرین کے طور پر قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جنوبی افریقا … صدرٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے صدر کو کھری کھری سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں