ڈونلڈ ٹرمپ کا ’بگ بیوٹی فل بل‘ کانگریس سے منظور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بگ بیوٹی فل بل کانگریس سے منظور ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بگ بیوٹی فل بل کے حق میں 216 اور مخالفت میں 214 ووٹ ڈالے گئے۔ بگ بیوٹی فل دستخط کے لیے ٹرمپ کو بھیجا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا … ڈونلڈ ٹرمپ کا ’بگ بیوٹی فل بل‘ کانگریس سے منظور پڑھنا جاری رکھیں