قیامت کی گھڑی کو امریکا میں اپ ڈیٹ کردیا گیا

امریکا میں خودساختہ قیامت کی گھڑی کو اپ ڈیٹ کردیا گیا، گھڑی دنیا کو درپیش خطرات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کیلئے بنائی گئی تھی۔ قیامت کی اس خودساختہ گھڑی کو 1947 میں بنایا گیا تھ، یہ گھڑی بلیٹن آف دی جوہری سائنسدان تنظیم کی جانب سے بنائی گئی تھی، گھڑی کا وقت بتاتا … قیامت کی گھڑی کو امریکا میں اپ ڈیٹ کردیا گیا پڑھنا جاری رکھیں