تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

ایمن خان کی ہمشکل نے مداحوں کو حیران کردیا

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔

اکثر و بیشتر مداح شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کے ہمشکل ڈھونڈتے رہتے ہیں اور اس بار اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل نے مداحوں کو دنگ کردیا۔

ٹک ٹاک اسٹار مناہل حمید کی تصاویر ایمن خان سے انتہائی مماثلت رکھتی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمن اور مناہل کو پہچاننا مشکل ہورہا ہے کہ یہ اداکارہ ایمن ہیں یا مناہل ہیں۔

چند صارفین نے مناہل کو اداکارہ ایمن اور منال دونوں کی ہمشکل قرار دیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ اقرا عزیز، ماہرہ خان، مریم نور اور حمیمہ ملک سمیت کئی اداکاراؤں کی ہمشکل کی تصاویر وائرل ہوچکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@manahilhameed__)

Comments

- Advertisement -