تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ضرورت پڑے تو میں بھی اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی اور ملک کے دوسرے شہروں کی طرح اسلام آباد بھی میرا شہر ہے، ضرورت پڑی تو میں بھی اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں ہونے والی طوفانی بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال اور امدادی کاموں کی نگرانی خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح اسلام آباد بھی میرا اپنا شہر ہے۔

اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ اسلام آباد کی انتظامیہ یقیناً اپنا کام بخوبی سر انجام دے رہی ہے تاہم ضرورت پیش آنے پر اپنی کشتی کے ساتھ مدد کیلئے تیار ہوں۔

Comments

- Advertisement -