منگل, مارچ 17, 2026
اشتہار

سونے کی چمک نے ہم راز دوست کو قاتل بنا دیا، اس بھیانک واقعہ کی مکمل داستان اس آڈیو رپورٹ میں سنیے

اشتہار

حیرت انگیز

ایک اعتماد کی کہانی جو دوستی کے نام پر دھوکے میں بدل گئی اور ایک معصوم خاتون ڈاکٹر کی جان لے گئی۔ 4 دسمبر 2025 کو ایبٹ آباد کے DHQ ہسپتال سے ڈاکٹر وردہ مشتاق اپنی قریبی سہیلی ردا جدون کے ساتھ گئیں، جو انہیں 67 تولہ سونے کی واپسی کا بہانہ بنا کر لے گئی۔

لیکن یہ واپسی نہیں، ایک سوچی سمجھی سازش تھی جس میں لالچ نے انسانیت کو روند ڈالا۔ ردا نے اپنے ساتھیوں شمریز، ندیم اور پرویز کے ساتھ مل کر ڈاکٹر وردہ کو اغوا کیا، شدید تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور لاش جنگل میں گڑھے میں دفنا دی۔

اہم ترین

مزید خبریں